۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 374960
5 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی نشانی کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

المؤمنُ أصْلَبُ مِن الجَبلِ، الجَبلُ يُسْتَقَلُّ مِنه، والمؤمنُ لا يُسْتَقَلُّ مِن دِينِه شَيءٌ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

مومن پہاڑ سے بحی سخت تر ہے۔ (چونکہ) پہاڑ سے کوئی چیز کم ہو سکتی ہے لیکن مومن کے دین سے کوئی چیز کم نہیں ہو سکتی۔

کافی: ج۲ ، ص۲۴۱ ، ح ۳۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .